Download Urdu Font ipaki.com
News Islam Pakwan Urdu Adab Women Children

 

 



  پکوان | پيسٹرياں |  مربہ کي قاش
مربہ کي قاش
خوباني کا مربہ
ڈبے ميں جمي ہوئي پيسڑي
ميدہ
شاہ دانہ
کچلے ہوئے پھل
انڈا
پانچ بڑے چمچ
تيرہ اونس
تھوڑا سا
ايک اونس
دو اونس
ايک عدد
ترکيب :
نو انچ مربع کے ٹين ميں تھوڑي سي خوشبو لگا کر پيسٹري کو پھيلائيں پيسٹري کو دو مستطيلوں ميں کاٹيں، ايک ٹکڑے کو بيکنگ ٹرے پر رکھيں، مربہ کے مسکچر کو اوپر رکھيں، کناروں پر آدھے انچ کي جگہ چھوڑ ديں، انڈے کو پھينٹيں اور پيسٹري کے کناروں پر لگائيں پيسٹري کے دوسرے حصے پر تھوڑا سا ميدہ چھڑکيں اور لمبائي ميں پھينٹيں، مٹرے ہوئے کناروں سے آدھے انچ کے فاصلے پر دو انچ لمبے چاقو سے نشان ڈاليں، پيسٹري کو کھوليں اور مربہ سے ڈھکے ہوئےحصہ پر رکھ، کناروں کو بند کريں اور پيسٹري کے اوپر کے حصہ پر پھينٹنا ہوا انڈا لگائیں، گرم آنچ کے تنور ميں تيس منٹ تک پکائيں،
New Page 1 iPaki News Jobs at  Ipaki.com iPaki Classifieds iPaki Music iPaki Forum iPaki Yellow Pages Ecards iPaki Urdu