بريڈ ايک عدد
مرغي کا تھوڑا سا گوشت
شملہ مرچ ايک عدد
دودھ تين کپ
؛لال شملہ مرچ يا لال ٹماٹر ايک عدد
کش شدہ پنير 3/4کپ
ہري پياز چار عدد
انڈے آٹھ عدد
مائيونيز دو کھانے کے چمچ
نمک و سياہ مرچ |
دو چائے کے چمچے
دو عدد
آدھا چائے کا چمچ
100 گرام
ايک کپ
حسب ذائقہ
دو بڑے چمچ |
ترکيب:
بريڈ کے سخت کنارے کاٹ کر اسے ايک ايک انچ کيوبز ميں کاٹ کر
ايک کشادہ ڈش ميں سنگل تہ لگاديں۔
بريڈز کيوبز کے اوپر پنير چھڑک ديں، چکن کے گوشت کے چھوٹے ٹکڑے
کرکے تھوڑے سے تيل ميں تل کر خستہ اور برائون کرکے پنير کے
اوپر ڈال ديں، انڈے پھنيٹ کر دودھ، مائيونيز ، نمک و سياہ مرچ
ملاليں۔
گوشت کے اوپر کٹي ہوئي پياز ڈال ديں، شملہ مرچ بھي چوکور کاٹ
کر ڈال ديں، انڈوں کا آميزہ ان سب پر شال کر ڈھانپ کر فريج ميں
رکھ ديں۔
اگلے روز بغير ڈھانچے گرم اوون ميں رکھ کر اتني دير بيک کريں
کہ سيٹ ہو کر گولڈن برائون ہو جائيں۔ |