ميدہ
انڈے
بيکنگ پائوڈر
ابلي ہوئي چکن چھوٹے تکڑوں ميں
چيز
نمک، کالي مرچ،
تيل |
دو چائے کے چمچے
دو عدد
آدھا چائے کا چمچ
100 گرام
ايک کپ
حسب ذائقہ
دو بڑے چمچ |
ترکيب :
ميدے ميں انڈے اور بيکنگ پائوڈر کو اچھي طرح پھينٹ ليں، پھر
فرائي پين ميں تيل گرم کرکے اس کي ايک بيس تہہ سي بناليں، اس
بيس کو فرائي پين سے نکال کر بينکگ ڈش ميں رکھيں، پھر پہلے چکن
ڈاليں اس کے بعد چيز اور آخر ميں نمک اور کالي مرچ ڈال ديں،
180 ڈگري کا ٹمپريچر رکھ کر اوون ميں دس منٹ تک بيک کريں،
ذائقے دار چکن آمليٹ پيزا تيار ہے۔ |