پرانے زمانے
کے گريک ايک فليٹ ٹائپ کي روٹ کھاتے تھے، جس کو وہ پلينک ٹوز کہتے
تھے، اسپانش جنہوں نے پہلي مرتبہ ميکسکو اور پيرو ميں ٹماٹر کو 16
صدي ميں متعارف کرايا، سب سے پہلا موزيرلا چيز ايڈيا کي گائے کے
دودھ سے 7 ويں صدي ميں ميں بنا تھا جس کو اٹلي ميں 18 وي صدي ميں
متعارف کرايا گيا تھا، دينا کا پہلا پيزري انٹيک پيزاري پورٹ البا
ميں 1830 ميں کھلا اور يہ ابھي تک بزنس کر رہا ہے، ويا پورٹ البا
18 نيپس ميں۔
اٹالين اور گريکس پيزا کي مختلف اقسام صديوں سے کھاتے چلے آرہے
ہيں، 1889 ميں ايک نيپوليٹن جس کا نام ريفيل ايسپاٹو اس نے بادشاہ
امبيورٹيو اور راني مارگريٹا کيلئے بنايا، جو ان کو بہت پسند
آيا۔ايک اٹالين گينارور لومبارڈي نے ہجرت کرکے امريکا ميں اپني
پہلي پيزاري کي دکان 1895 نيو يارک ميں کھولي۔پيزا اس وقت دنيا میں
تمام جگہ کھايا جاتا ہے، دنيا ميں ہر جگہ آپ کو مختلف قسم کے پيزا
مليں گے۔ |