| داليں جو عام طور پر غريبوں کي
مشہور ڈش کہلاتي ہے، خير اب تو يہ بھي بہت مہنگي ہوگئيں ہيں، دال
جس دن گھر ميں پکي ہو اس دن گھر ميں کھانا کھانے کا دل ہي نہيں
چاہتا يہ ايک عام سي بات ہے، مگر اگر گھر کي دال کچھ نئے طريقے سے
بني ہوئي ہو تو گھر والے اس کو ضرور ٹيسٹ کرکے ديکھيں گے، آپ بھي
ان دالوں کو ٹيسٹ کريں۔ |