Download Urdu Font ipaki.com
News Islam Pakwan Urdu Adab Women Children

 

 



  پکوان | قورمہ |  بھنا ہوا قورمہ
بھنا ہوا قورمہ
گوشت
گھي
پياز
لہسن
ادرک
دہي
دھنيا
سرخ مرچ
لونگ
کالي مرچ
بڑي الائچي
نمک
آدھا سير
تين چھٹانک
آدھا پائو
ايک پوتھي
آدھي چھوٹي گانٹھ
آدھا پائو
آدھي چھٹانک
آدھي چھٹانک
ايک تولہ
ايک تولہ
ايک تولہ
حسب ذائقہ

ترکيب :
مصالحہ پيس کر رکھ ليں۔ گھي کڑ کڑا کر اس میں پياز کے لچھے سرخ کر کے نکال ليں اور مصالحہ پتيلي میں ڈال کر اسے خوب بھونيں۔ پھر گوشت ڈال کر اسے ہلکي آنچ پر گلائيں۔ اس کے بعد پاني کے چھينٹے دے دے کر بھونيں اور دہي ملا ديں۔ اس سے گريوي بن جائے گي اب گرم مصالحوں ڈال کر دم پر لگا ديں اور تھوڑي دير بعد پتيلي چولہے پر سے اتار لیں۔ بھنا ہوا قورمہ تيار ہو گيا ۔ مزے لے لے کر نوش کريں۔

New Page 1 iPaki News Jobs at  Ipaki.com iPaki Classifieds iPaki Music iPaki Forum iPaki Yellow Pages Ecards iPaki Urdu