Download Urdu Font ipaki.com
News Islam Pakwan Urdu Adab Women Children

 

 



  پکوان | قورمہ |  چکن وائٹ قومہ
چکن وائٹ قومہ
چکن
ہري مرچ
پاني
پياز
ادرک لہسن کا پيسٹ
کھوپرا
بادام
دہي
پسي سفيد مرچ
دار چيني
ثابت کالي مرچ
سفيد زيرہ
ثابت لال مرچ
نمک
چھوٹي الائچي
لونگ
پلانٹا آئل
ايک کلو
چھ عدد
ايک کپ
ايک پائو
دو کھانے کے چمچ
آدھا کپ
ايک کپ
ايک کپ
دو کھانے کے چمچ
دو ٹکڑے
آٹھ عدد
ايک چائے کا چمچ
چھ عدد
حسب ذائقہ
پانچ عدد
پانچ عدد
ايک کپ


ترکيب :
ديگچي ميں پلانٹا آئل گرم کر کے ثابت مصالحے ڈال کر ہلا کر براؤن کر ليں ۔ پياز کا مکسچر ڈال کر ہلکي آنچ پر تھوڑي دير بھون ليں۔ خیال رہے کہ پياز برائون نہ ہونے پائے۔ پھر وہي مکسچر ڈال کر کچھ دير بھون ليں۔ چکن ، نمک اور سفيد مرچ ڈال کر اتني دير بھون ليں کہ آئل الگ نظر آنے لگے جب خوشبو آنے لگے تو ايک کپ پاني ڈال ديں اور ثابت لال مرچ ڈال کر پندرہ منٹ دم پر رکھ ديں۔ مزيدار وائٹ قورمہ تيار ہے۔

New Page 1 iPaki News Jobs at  Ipaki.com iPaki Classifieds iPaki Music iPaki Forum iPaki Yellow Pages Ecards iPaki Urdu