Download Urdu Font ipaki.com
News Islam Pakwan Urdu Adab Women Children

 

 



  پکوان | قورمہ |  دلي والوں کا قورمہ
دلي والوں کا قورمہ
گوشت
دہي
ادرک
دار چيني
کالي مرچ
دھنيہ
گھي
پياز
لہسن
لونگ
لال مرچ
جائفل
جووتري
سفيد زيرہ
تيز پات
ھلدي
چھوٹي الائچي
کچا پپيتا
نمک
دو کلو
ايک پائو
ايک گانٹھ
آدھا چمچہ
بيس عدد
ايک چھٹانک
ڈيڑھ پائو
ايک پائو
دو پوتھي
دس عدد
آدھي چھٹانک
ايک عدد
تھوڑي سي
ايک چمچہ
حسب زائقہ
آدھا چمچ
دس گرام
آدھا چمچ
حسب ذائقہ

ترکيب :
پياز کو باريک کاٹ کر گھي ميں بادامي رنگ کا تل ليں۔ اس ميں سے پياز نکال کر تھال ميں پھيلا ديں۔ ثابت مصالحہ ميں سے لونگ، کالي مرچ، چھوٹي الائچي، دار چيني اور تيز پات عليحدہ رکھ ديں۔ باقي تمام مصالحح دھنيا جائفل ، جوتري ، زيرہ ، لونگ، کالي مرچ، دار چيني ، ادرک ، لہسن اور کچا پپيتا باريک پيس ليں۔گوشت کو اچھي طرح دہو کر اس ميں کچا پپيتا، لہسن، ادرک اور تمام مصالحہ اچھي طرح مکس کر ليں۔ اب دہي ميں سرخ مرچ، ہلدي، نمک ملا کر پھينٹ ليں اور اس کو گوشت ميں مکس کر ديں۔ ڈھکن سے ڈھانک کر کچھ دير کے لئے رکھ ديں۔ کچھ دير بعد ايک بڑے پتيلے ميں گھي اور بادامي پياز ڈاليں۔ گوشت کو اس ميں ڈال کر چولھے پر درمياني آنچ پر رکھ ديں اور اس ميں اتنا پاني ڈاليں کے گوشت گلنے کے بعد شوربا بن جائے ۔ جب گوشت گل جائے تو باقي پياز کو کوٹ کر ہاتھ سے مسل کر ثابت گرم مصالحہ ميں گرم کر کے ڈاليں اور دم پر رہنے ديں۔ جب گھي چھٹ جائے تو اتار ليں اورايسنس کا ايک قطرہ ڈالديں۔ يہ قورمہ تندوري روٹي سے بہت مزہ دے گا۔ مہمانوں کے لئے ايک خاص ڈش ہے۔

New Page 1 iPaki News Jobs at  Ipaki.com iPaki Classifieds iPaki Music iPaki Forum iPaki Yellow Pages Ecards iPaki Urdu