Download Urdu Font ipaki.com
News Islam Pakwan Urdu Adab Women Children

 

 



  پکوان | قورمہ |  گوشت کا قورمہ
گوشت کا قورمہ
بڑا گوشت
گھي
پياز
لہسن
سوکھا دھنيا
سفيد زيرہ
مرچ سياہ
لونگ
جاوتري
جائفل
نمک
سرخ مرچ
کيوڑہ
زعفران
دہي
بالائي
ايک کلو
ڈيرھ پائو
آدھا کلو
ايک گھٹي
آدھي چھٹانک
دو ماشے
دو ماشے
دو ماشے
تين ماشے
دو عدد
حسب ذائقہ
حسب ذائقہ
حسب ذائقہ
حسب ذائقہ
ايک پائو
آدھا پائو

ترکيب :
گھي ميں ايک پائو پياز کٹي ہوئي ڈال کر اتنا بھونيں کہ بادامي رنگ ہو جائے پھر پسا ہوا لہسن ڈال کر پانچ منٹ تک ديگچي کا منہ بند کرھيں۔ اب گوشت اور باقي پسي ہوئي پياز ڈال ديں اور بھونتے جائيں۔ جب خوب بھن جائے تو دہي اور نمک ملا کر خوب بھونيں۔ گوشت سرخ ہونے پر پسا ہوا دھنيا ، زيرہ سفيد، سرخ مرچ، کالي مرچ، ادرک لونگ سب کچھ اس ميں ڈال کر خوب بھونيں۔ اب اس میں تھوڑا سا پاني ڈال کر گوشت کو گلنے ديں۔ جب گوشت گل جائے تو جائفل جاوتري، الائچي، زعفران پيس کر کيوڑے ميں حل کريں اور گوشت ميں ملا ديں۔ پھر بالائي خوب حل کر کے اس ميں اچھي طرح ملا ديں۔ اورقورمہ ميں جتنا شوبہ رکھنا ہو اس کے اندازے کے مطابق پاني ڈال کر ديگچي کو پندرہ منٹ تک دم پر لگا رہنے ديں ۔پندرہ منٹ کے بعد دم کھوليں لذيز قورمہ تيا رہے۔

New Page 1 iPaki News Jobs at  Ipaki.com iPaki Classifieds iPaki Music iPaki Forum iPaki Yellow Pages Ecards iPaki Urdu