| قورمہ ہمارے يہاں دعوتوں ميں
زيادہ تر کھايا جانے والا پکوان ہے، گھروں ميں قورمہ بہت کم بنتا
کيونکہ يہ بہت محنت طلب ہوتا ہے، ہمارے يہاں قورمہ صرف ايک ہي قسم
کا بنتا ہے، حالانکہ کے قورمے کي بہت سي اقسام ہيں، جو آپ با آساني
بنا سکتے ہيں، لہذا تجربہ کرنے ميں گريز نہ کريں۔ |