Download Urdu Font ipaki.com
News Islam Pakwan Urdu Adab Women Children

 

 



  پکوان | قورمہ |  ميوے دار قورمہ
ميوے دار قورمہ
گوشت
دھنيا
پياز
مرچ
ادرک کا مصالحہ
گھي
بادام
پستہ
مونگ پھلي
کشمش
دہي
آدھا کلو
حسب ضرورت
حسب ضرورت
حسب ضرورت
حسب ضرورت
حسب ضرورت
آدھا پائو
آدھا پائو
آدھا پائو
آدھا پائو
آدھا پائو
ترکيب :
بادام رات کو پاني ميں بھگو ديں۔ صبح ان کا چھلکا اتار کر گرياں گھي ميں تل ليں۔ اسي طرح پستے، مونگ پھلي اور کشمش کو بھي گھي ميں ہلکا ہلکا تليں۔ اب گھي کڑ کڑا کر اس ميں پياز لال کرنے کے بعد مصالحہ بھونيں پھر گوشت دہي سميت ڈال کر اسے بھونيں اور ميوے ڈال کر پاني ڈال ديں۔ جب گوشت گل جائے تو اسے ايک بار پھر تھوڑا سا بھونيں اور پتيلي چولہے سے اتار ليں ۔ گھر کے سارے افراد يہ قورمہ کھا کر يقينا خوش ہوں گے۔
New Page 1 iPaki News Jobs at  Ipaki.com iPaki Classifieds iPaki Music iPaki Forum iPaki Yellow Pages Ecards iPaki Urdu