گوشت اور چاول
آلو، مٹر اور دہي
کھوپرا
گھي
پياز
ادرک
لہسن
نمک |
ايک ايک کلو
ايک ايک پائو
چار کھانے کے چمچ
ايک پائو
آدھا پائو
آدھا چھٹانک
ايک پوتھي
حسب ذائقہ |
ترکيب :
پياز کو بھي ميں لال کرکے
گوشت دھو کر ڈال ديں، پھر پسا ہوا لہسن ادرک اور دہي
باري باري ڈال کر بھونيں، نمک اور سرخ مرچ بھي ڈال ديں، ناريل
اور تھوڑا پاني ڈال کر گلنے کيلئے رکھ ديں جب پاني خشک
ہوجائے تو آلو مٹر بھي ڈال ديں، آلو چھوٹے چھوٹے کاٹ ليں، گرم
مصالحہ کي ايک چائے کي چمچ بھي ڈال ديں، پاني کا چھينٹا
دے کر سبزياں گلاليں، پاني خشک ہوجائےتو آنچ بند کرديں۔
ايک بڑے منہ کي ساس پين ميں تھوڑا گوشت و سبزياں ڈاليں اور
پکائيں اوپر دو کني ابلے ہوئے چاول پھيلا ديں، پھر گوشت اور
آخر ميں چاول پھيلا ديں، پندرہ منٹ کيلئے دم پر رکھ ديں۔
نوٹ : اگر کھٹائي پسند ہو تو
تاريل کے ساتھ ايک چائے کا چمچ امچور يا آلو بخارا خشک
آلو بخاروں کو بھگو اور مسل کر ڈال ديں، بمبئي برياني تيار ہے۔ |