| چاول تمام گھروں ميں شوق سے
کھائے جاتے ہيں، چاول مختلف طريقوں سے پکتے ہيں، مثلا آلو چاول،
دال چاول، مٹر چاول، سادے چاول، چاول کے ساتھ سالن وغيرہ، مگر ہم
آپ کيلئے روايتي ڈشز سے ہٹ کر کچھ نيا لائے ہيں، ہماري تراکيب سے
چاول بنائيں اور چاول کا صيح لطف اٹھائيں۔ |