کش شدہ کھوپرا
اخروٹ
مرغي کي یخني
سويا ساس
کري پوڈر
تلوکا تيل
سفيد مرچ |
آدھا کپ
آدھا کپ موٹے کٹے ہوئے
1/4 کپ
تين کھانے کے چمچ
دو چائے کے چمچ
ايک کھانے کا چمچ
1/8 چائے کا چمچ |
ترکيب :
کڑاہي کو گرم کرکے دو کھانے
کے چمچ تيل گرم کرکے ايک چائے کا چمچ پسي ھوئي ادرک اور ايک
پياز 1/4 انچ چوکور کٹي ہوئي ڈال کر فرائي کريں، تقريبا ايک
منٹ اب ايک عدد سرخ رنگ کي شملہ مرچ بيج نکال کر 1/4 چوکور کٹی
ہوئي ڈاليں، اب چار کپ ابلے اور ٹھنڈے کئے ہوئے چاول ڈال ديں،
اور ملائيں، چاول ڈالنے کے بعد آدھا کپ پکے ہوئے شرمپ يا
جھينگے يا مچھلي تلي ہوئي ڈال ديں۔
آدھا کپ ابلے اور ہلکے سے فرائي شدہ مٹروں کے دانے بھي ڈال
ديں، سب کچھ ہلکے ہاتھ سے ملانے کے بعد جو ساس تيار کرکے رکھي
ہوئي تھي، وہ بھي ملاديں، اچھي طرح گرم ہونے اور چاولوں کا
دانہ دانہ الگ ہونے پر ڈش نکاليں، اور اوپر سے کھوپرا اور
اخروٹ چھڑک ديں، منفرد طرز کے چاول تيار ہيں۔ |