Download Urdu Font ipaki.com
News Islam Pakwan Urdu Adab Women Children

 

 



  پکوان | چاول | چاول بالز سلاد
چاول بالز سلاد
چاول پکے ہوئے
کش شدہ پنير
ہرا دھنيا
ليموں
 مرچ
گوشت
سرخ مرچيں
انڈا
نمک
ايک کپ
ايک کپ
دو کھانے کے چمچ
تھوڑا سا
تھوڑي سي
ايک پائو
تھوڑي سي
ايک
ايک چائے کا چمچ
ترکيب :
چاولوں کو پکا کر ٹھنڈا کر ليں،، ابال ليں، اب پنير، سرخ و سبز مرچيں کاٹ کر، ہرا دھنيا، نمک، سياہ مرچ، ليموں کا رس ، اور انڈا ملاديں، ايک انڈا ملاديں، مرکب کو آٹھ حصوں ميں تقسيم کرکے ہاتھوں سے دبا دبا کر بالز بناديں۔
ايک انڈا پھينٹ ليں دو بڑے چمچ دودھ ملا کر رکھيں، ايک پليٹ ميں خشک ميدہ ڈال ديں،  بالز کو پہلے خشک  ميدے ميں رول  کريں پھر انڈے  کے محلول ميں پھر خشک  بريڈ کرامز ميں ڈيپ کرکے ايک پيالے میں سلاد کے پتے سجائيں، بالز درميان ميں رکھيں اور ساتھ يہ چٹني رکھيں۔ چٹني ايک ٹي اسپون مکھن گرم کرکے 1/2 کپ ٹماٹو کيچپ ڈاليں، ہرا دھنيا مکس کرکے سرو کريں۔
New Page 1 iPaki News Jobs at  Ipaki.com iPaki Classifieds iPaki Music iPaki Forum iPaki Yellow Pages Ecards iPaki Urdu