Download Urdu Font ipaki.com
News Islam Pakwan Urdu Adab Women Children

 

 



  پکوان | چاول |  رائس رنگ
رائس رنگ
پراني باسمتي چاول
پاني
نمک
سبزياں
پارسلے
مکھن
انڈہ
سوياساس
نمک
بريڈ
سياہ مرچ
چورس پياز
قيمہ

ايک کپ
ايک کپ
1/4 چائے کا چمچ
دس اونس ملي جلي
دو کھانے کے چمچ کٹے ہوئے
ايک کھانے کا چمچ
ايک
 تين کھانے کے چمچ
1/4 ٹي اسپون
ايک کپ نرم چورا کي ہوئي
1/4 ٹي اسپون
1/2 کپ باريک
آدھ کلو پکا ہوا

ترکيب :
چاولوں ميں ايک کپ پاني اور نمک ڈال کر پکائيں، سبزياں گاجر، مٹر، آلو وغيرہ باريک چوکور کاٹ کر ڈال ابال ليں، ايک پيالے ميں پکے ہوئے چاول، سبزياں، پارسلے اور مکھن ملائيں، ايک ساڑھے پانچ انچ کے ٹيوب کيک کے سانچے ميں چاولوں کے اس مرکب کو دبا دبا کر بھر ديں، ايک پيالے ميں انڈا پھينٹ کر اسميں ابلا ہوا، قيمہ، سوياساس، بريڈ، کرامز،نمک، پياز اور سياہ مرچ ملائيں۔
سانچے ميں چاولوں کے اوپر اب اس قيمہ کے مرکب کو دبا دباکر ڈاليں، ايک بيکنگ ٹرے ميں المونيم فوئل بچھا کر سانچے کو الٹا کرديں، اور آہستہ آہستہ سےا ٹھاليں،  ٹرے پر چاول اوپر اور قيمہ نيچے آجائےگا، اب 350 ڈگري پر تقريبا آدھا گھنٹہ يا 20 منٹ تک چاولوں اور گوشت  کے اس رينگ کو بيک کرليں، بہت آہستگي سے فوئل ک وپکڑ کر اس کيک کو بڑي پليٹ ميں کھسکا ليں اور اوپر سے ٹماٹر کاٹ کر سجائيں۔
 
New Page 1 iPaki News Jobs at  Ipaki.com iPaki Classifieds iPaki Music iPaki Forum iPaki Yellow Pages Ecards iPaki Urdu