تيل
باريک لہسن
يخني
ادرک باريک
سوياساس
تلوں کا تيل
آسٹر ساس
سفيد مرچ
پياز
گاجر
بند گوبھي
پياز سبز
مٹر
چاول |
دو کھانے کے چمچ
دو چائےکے چمچ
دو کھانے کے چمچ
ايک چائے کا چمچ
دو کھانے کے چمچ
دو چائے کے چمچ
دو کھانے کے چمچ
1/4 چائے کے چمچ
چوکور ٹکڑوں ميں کٹا ہوا
ايک گاجر چوکور ٹکڑوں ميں
چوکور ٹکڑوں ميں کٹی ہوئي
ترچھے، لمبے کٹۓ ہوئے
آدھا کپ مٹروں کے دانے ابلے ہوئے
چار کپ چاول ابلے ہوئے |
ترکيب :
کڑاہي کو آنچ پر رکھ کر تيل
کر گرم کريں پھر ادرک، لہسن اور پياز ڈال کر فرائي کريں،
قدرے برائون ہونے پر گاجر، مٹر، بند گوبي اندازے سے مقدار ميں
ڈال ليں، ڈال کر فرائي کريں اور پھر چاول ڈالرکر ہلکے ہاتھ سے
فرائي کريں، چالوں سے قبل يخني ڈال کر سبزياں پکاليں، چاولوں
پر تلوں کا تيل ، سفيد مرچ، سويا ساس اور اسٹرا ساس بھي ڈال
ديں۔
يہ بازار ميں عام ملتا ہے ان سب چاولوں ميں چمچ کي مدد سے
ملائيں اور ہري پياز کے پتے ڈال ديں، گرم گرم پيش کريں۔
نوٹ: يخني اچھي گاڑھي ہوني
چاھئيے، چاول ابال کر پاني نچوڑ ديں، اور چالووں کو کسي کھلے
برتن ميں ٹھنڈا ہونے کيلئے رکھ ديں۔ |