Download Urdu Font ipaki.com
News Islam Pakwan Urdu Adab Women Children

 

 



  پکوان | چاول |  يخني پلائو
يخني پلائو
چاول
آئل
نمک
دہي
ملائي
گوشت
دودھ
مغز بادام
لہسن
پياز
لونگ
چھوٹي الائچي
دار چيني
عرق ليموں
ايک کلو
آدھا پائو
حسب ذائقہ
ايک چھٹانک
ايک چھٹانک
ايک کلو
آدھا پائو
ايک چھٹانک
ايک چھٹانک
ايک عدد
تيرہ عدد
دس عدد
دو ٹکڑے
ايک چمچہ بڑا
ترکيب :
چاولوں کو پہلے ايک گھنٹہ کيلئے بھگو ديں، گوشت ميں سوا کلو پاني ڈال کر آگ پر چڑھا ديں، اگر آگ نرم ہوتو تھوڑا پاني ہي کافي ہوگا، پياز لہسن ثابت ڈال ديں، ايک پوٹلي ميں ايک تولہ دھنيا بھي ڈال ديں، جب گوشت گل جائے تو ديگچي نيچے اتار ليں اور  بھونتے وقت دہي ڈال ديں، جب گوشت بھونتے بھونتے لال ہوجائے تو تب اس ميں الائچي، لونگ، دار چيني ڈال کر بھونيں، تھوڑي دير خوب ہلائيں اور یخني ڈال ديں، یخني چاولوں کے اوپر صرف ايک انگل ہي رہے، جب يخني قريبا خشک ہوجائےتوتب بھي دودھ اور ملائي ملاکر اسکے چھينٹے ديں، اس کے بعد بادام ڈال کر ديگچي کے منہ پر صاف کپرا بھگو کر رکھ ديں، اس کو کسي رکابي سے ڈھانک ديں، خيال رہے کہ آنچ دھيمي رہے، پندرہ منٹ بعد کسي صاف ستھري ڈش ميں سجا کر پيش کريں۔
New Page 1 iPaki News Jobs at  Ipaki.com iPaki Classifieds iPaki Music iPaki Forum iPaki Yellow Pages Ecards iPaki Urdu