دنيا ميں شايد ہي کوئي ايسي
جگہ ہوں جہاں کھانے کے ساتھ سلاد پسند نہ کي جاتي ہو، سلاد ايک تو
کھانے کے ذائقے کو دوبالا کرديتي ہے اور دوسرا يہ کہ انتہائي صحت
بخش بھي ہوتي ہے۔
ہم آپ کي خدمت ميں پاکستان سلادوں کے علاوہ کئي ممالک مثلا فرانس،
چين، اٹلي، آسٹريليا ، شام يونان وغيرہ کي پسنديدہ سلاديں بنانے کي
تراکيب پيش کررہے ہيں۔
ہم يہ فخر سے کہہ سکتے ہيں کہ سلادوں کے بارے ميں يہ اپني نوعيت کي
ايک منفرد تراکيب ہيں، ہميں يقين ہے کہ ہماري دوسري تراکيبوں کي
طرح آپ کو ہماري يہ کوشش بھي ضرور پسند آئے گا۔ |