| روٹياں اور پراٹھے ہمارے گھروں
ميں عام طور پر پکائے جاتے ہيں، کبھي روٹي موٹی اور کبھي صبح ناشتے
ميں پراٹھے نہ ملنے پر اکثر گھروں ميں لڑائي جگھڑے ہوجاتے ہيں،
روٹي يا پراٹھے تو ہر کوئي بناتا ہے، مگر اگر روٹي يا پراٹھے کسي
اور طريقے سے بنائے جائيں تو گھر والوں سے داد کے مستحق صرف آپ ہي
ہونگے۔ |