مرغي
گھي يا آئل
لہسن
ادرک
پياز
لال پسي ھوئي مرچيں
دھنياپاؤڈر
دہي
نمک
گرم مصالحہ
بادام |
ايک کلو
50 گرام
20 گرام
20 گرام
100 گرام
حسب منشا
30 گرام
100 گرام
حسب ذائقہ
20 گرام مصالحہ
20گرام |
ترکيب :
کٹي ہوئي پياز کو گھي ميں برائون کرکے
نکال ليں، پھر اسي گھي ميں مرغي، نمک اور تھوڑا سا پسا گرم
مصالحہ ڈال کر سرخ کرليں جب مرغي گھي چھوڑ دے تو اسے بھي ايک
طرف رکھ ديں، اب لہسن، ادرک، پسي ھوئي لال مرچ،پسا دھنيا ڈال
کر اچھي طرح بھونيں، پھر اس ميں مرغي شامل کريں اور جتنا شوربا
رکھنا ہے اسي حساب سے پاني ملائيں، مرغي گل جائے تو برائون
پياز اور گرم مصالحہ اچھي طرح کوٹ کر دہي ميں پھينٹ ليں، اس
پيسٹ ميں بادام ملانے کے بعد ڈش ميں شامل کرديں اور 5 منت دم
دے کر اتار ليں، مزيدار قورمہ تيار ہے۔ |