چکن
پپيتا
بادام پسے ھوئے
بھنا ہوا زيرہ پاؤڈر
نمک
کوکونٹ پائوڈر
دہي
ادرک لہسن پيسٹ
مرچ پائوڈر
گرم مصالحہ
کريم
ليمن جوس |
ڈيڑھ کلو
حسب ضرورت
کھانے کا ايک چمچہ
کھانے کا ايک چمچہ
کھانے کا ڈيڑھ چمچہ
کھانے کا ڈيڑھ چمچہ
کھانے کے دو چمچے
کھانے کا ايک چمچہ
کھانے کا ڈيڑھ چمچہ
کھانے کا 1/2 چمچہ
کھانے کے تين چمچے
کھنے کا ايک چمچہ |
|
ترکيب :
چکن کو مصالحہ لگا کر تقريبا 3 گھنٹے کے لئيے رکھ ديں،
پھر اسے پر ہيٹ اوون ميں 30-25 منٹ کے لئے 180
ڈگري پر رکھ ديں، اب اسے کوئلے کا دھواں دے ديئں املي کي
چٹني اور پياز کے ساتھ سرو کريں۔ |