|
چکن ثابت
ادرک لہسن
نمک
مرچ
گرم مسالحہ
ليمن جوس
ٹباسکو جوس
ہري مرچ باريک پسي ہوئي
دہي
زيرہ پائوڈر
دھنيا پائوڈر |
ڈيڑھ کلو
چائے کے 2 چمچے
چائے کا ڈيڑھ چچمہ
چائے کا ڈيڑھ چچمہ
چائے کا ايک چچمہ
چائے کے دو چمچے
چائے کے دو چمچے
چائے کا ايک چمچہ
1/2 کپ
چائے کا ايک چمچہ
چائےکا ايک چمچہ |
|
ترکيب :
تمام مسالحے کو چکن کو لگا کر 7-6 گھنٹے تک چھوڑ ديں، پھر اسے
اسٹيم ديں اور پھر ڈيپ فرائي کر ليں۔ |