چکن بون ليس
مسٹرڈ پائوڈر
نمک
کالي مرچ
چلي ساس
سويا ساس
ہري مرچ باريک پسي ھوئي
ميدہ
انڈا
بريڈ کا برادہ |
1/2 کلو
چائے کا ايک چمچہ
چائے کا ايک چمچہ
چائے کا1/2 ايک چمچہ
چائے کا ايک چمچہ
چائے کا ايک چمچہ
چائے کا ايک چمچہ
چائے کے تين چمچے
ايک عدد
حسب ضرورت |
|
ترکيب :
مصالحہ بنا کر چکن کو لگائيں اور ايک گھنٹے کے ليئے رکھ ديں،
پھر بريڈ کا برادھ لگائيں اور ھلکي آنچ پر سنہرا ہونے تک تل
ليں، شوالو فرائي کريں، کھانے والےداد ديے بنا نہيں رہيں گي۔
|