|
ادرک پسا ھوئي
لہسن پسا ھوا
چکن
پپيتيا پسا ھوا
لال مرچيں
نمک
تل
دہي
گرم مصالحہ
ليوں کا رس
دھنيا ثابت |
ايک چمچہ
ايک چمچہ
بڑے آٹھ پيس
دو کھانے کے چمچہ
حسب ضرورت
حسب ذائقہ
آدھا کپ
ايکپايلي
ايک چائے کا چمچہ
کھانےکے 2 چمچے
کھانے کا 1 چمچہ |
ترکيب :
چکن
پيسز دھو کر اچھي طرح خشک کر ليں، پھر ثابت دھنيے کو توے پر
بھوننے کے بعدکوٹ ليں۔ اب تمام اجزاء يعني ادرک لہسن، نمک
مرچيں، گرم مصالحہ، کٹا ہوا دھنيا، آدھا تيل ان تمام کو يکجان
کرکے چکن پيسز پر اچھي طرح لتھيڑ نےکے بعد تيل ڈاليں اور اس
مين چکن پيسز رکھ کر اوون ميں 180ڈگري پر آدھا گھنٹا پکائيں،
اب اس پر ليموں نچوڑ ديں، تندوري چکن معدے کي زينت بننے کيلئے
ايک دم ريڈي ہے،ہري مرچ سلاد سے سجا کر پيش کريں۔ |