کوفتے
پياز
نمک
مرچ، ھرا دھنيا، پودينا
گرم مصالحہ
لہسن ادرک
کارن فلور
زيرہ پائوڈر
دھنيا پائوڈر |
1/2 کلو
1 عدد چاپ کي ھوئي
1/2 چمچعہ
مناسب مقدارميں
1/2 چمچعہ
چائے کا ايک چمچہ
چائے کا ڈيڑھ چمچہ
چائے کا ايک چمچہ
چائے کا ايک چمچہ |
بالٹي مصالحہ کے اجزا:
دھنيا چائے کے 2 چمچہ،
زيرہ چائے کا ايک چمچہ، کلونجي چائے کا ايک چوتھائي چمچہ،
ميتھي دانہ چائے کا چوتھائي چمچہ، سوکھي ميتھي چائے کا چوتھائي
چمچہ، سونف چائے کا چوتھائي چمچہ، کڑي پتا 3 سے 4 عدد، پودينے
کے پتے، 1 سے 2 عدد نمک، نمک چائے کا ياک چمچہ پسي ھوئي مرچ
چائے کے 2 چمچے ، ھلدي چائے کا 1/2 چمچہ۔
کري کے اجزا:
تيل 1/4 کپ، پياز چاپ کي
ھوئي ايک عدد، لہسن چائے کا ايک چمچہ، ٹماٹر پيسٹ چائے کا ايک
چمچہ، نمک حسب ضرورت، بالٹي مصالحہ کھانے کے 2 چمچے ہري
مرچ، ھرا دھينا حسب ضرورت، دہي 1/4 کپ۔
تيل گرم کريں، اس ميں پياز ڈال ليں، جب رنگ بدلنے لگے
تو ادرک لہسن کا پيسٹ ڈال کر ساتھ ميں ٹماٹر پيسٹ ڈاليں، پھر
تمام مصالحے ڈال ديں، اور اسے بھونيں، تھوڑا سا پاني کا چھينٹا
ديں، اب کوفتے ڈال ديں اور دہي ڈال کر بھون ليں، ہرے دھينے اور
مرچ کے ساتھ گارنش کريں، لوگ آپ کے رسيا ہو کر رہ جائيں
گے۔ |