پياز
ٹماٹر
ٹنا مچھلي
زيتون کا تيل
لہسن کٹي
ہرا دھنيا
پودينہ
تيزپات
کسٹر شوگر
ٹماٹو پيسٹ
سرکہ
نمک
پسي ھوئي مرچ
سياہ مرچ |
12 چھوٹي
900 گرام
ايک کلو
کھانے کے 3 چمچے
کٹي ہوئي دو گٹھياں
آدھي گڈي
حسب ضرورت
2 عدد
کھانے کا 1/2 چمچہ
کھانے کے 2 چمچہ
کھانے کاايک چمچہ
حسب ضرورت
حسب ضرورت
حسب ضرورت |
ترکيب:
سب سے پہلے کٹي ھوئي پياز کو پين ميں
ابال ليں کہ وہ نرم پڑ جائے، پھر اسے نکال کر خشک کر ليں، اب
اس ابلے ہوئے پاني ميں ثابت ٹماٹر 40يا50سيکنڈ تک اباليں پھر
انھيں ٹھنڈے پاني ميں ڈال کر ريفريش کر ليں، ريفريش کرنے کے
بعد انھيں چوپ کرليں، اب چھري کي مدد سے ٹنا مچھلي کے درمياني
سائز کے ٹکڑے کر ليں اور فرائنگ پين ميں آئل کے ساتھ اتنا
فرائي کريں کہ خشک ہونے کيلئے عليحدہ پھر پياز، لہسن، ٹماٹر
کٹاہوا دھنيا، پودينہ، تيزپات کسٹر شوگر اور ٹماٹو پيسٹ پين
ميں ڈال کر بھوننا شروع کرديں۔
اس دوران لکڑي کے چمچے سے ٹماٹر کے موٹے ٹکڑوں کو کچلتي رھيں،
5 يا سات منٹ تک، ٹنا مچھلي اس ميں شامل کرليں کچھ دير دھيمي
آنچ پر پکائيں، تيار ہوجائے تو ہرے دھنيے اور ديگر ہرے مصالحوں
ميں سجا کر پيش کر ديجئے۔ |