Download Urdu Font ipaki.com
News Islam Pakwan Urdu Adab Women Children

 

 



  پکوان | چاول |  برمودارائس
برمودارائس
باسمتي چاول
انڈے
شملہ مرچ
پياز
ٹماٹر
زردے کا رنگ
زعفران کيوڑہ
ہرا دھنيا
ہري مرچيں
تيل
پسا ہوا دھنيا
گرم مسالحہ
لہسن اردک پيسٹ
دہي
برائون پياز فرائي
آدھاکلو
6 عدد
ايک پائو گول کٹي ہوئي
ايک پاؤ گول کٹي ھوئي
ايک پاؤ گول کٹي ھوئي
حسب منشا
حسب منشا
آدھي گڈي
دس عدد
آدھا کپ
ايک چائے کا چمچہ
ايک چائے کا چمچہ
ايک چائے کا چمچہ
ايک کپ
حسب ضرورت

ترکيب:
پہلے چاولوں کو تھوڑا سا ابال ليں، پھر انڈے مکمل بوائل کرنے کے بعد ان ميں نمک اور پسي ھوئي مرچ ملا کر ايک طرف رکھ ديں، اب دہي کو اچھي طرح پھينٹ ليں، اس ميں فرائي کي ھوئي پياز ڈال کر مکس کرليں، اس کے بعد گول کٹي ھوئي پياز کو فرائي کريں اور شملہ مرچ، ٹماٹر اور ابلے ہوئے انڈوں کو بھي الگ الگ تل ليں، اب تيل گرم کرکے اس ميں يہ تمام مسالحہ ڈال کر اچھي طرح بھون ليں، پھر ايک برتن ميں چاول بچھا کر تھوڑا سا دہي اور پياز ترتيب سے رکھيں اور سبزيوں اور انڈوں سے سجاديں، اس کے بعد چاولوں کي ايک اور تہہ جمائيں اور دوبارہ يہي عمل دوہرائيں، اب سب سے اوپر سبز مرچيں مناسب انداز ميں لگا کر ہرے دھنيے کے پتے اور گرم مسالحہ برک ديں، اس کے ساتھ زروئي رنگ ميں رنگے کچھ چاول، برائون پياز، زعفران اور کيوڑہ بھي اوپر سے چھڑک ديں، برمود رائس نامي يہ ڈش اپنا ذائقہ آپ کو مدتوں  ياد دلائے گي۔

New Page 1 iPaki News Jobs at  Ipaki.com iPaki Classifieds iPaki Music iPaki Forum iPaki Yellow Pages Ecards iPaki Urdu