|
مرغي کا گوشت
بون ليس
ٹماٹر
پياز
شملہ مرچ
خوردني تيل
دکني مرچ
مسٹرڈ پائوڈر
پسي ھوئي مرچ
ادرک پيسٹ |
آدھا کلو
4 اونس
4 اونس
4 اونس
کھانے کے 3 چچمے
چائے کا 1 چمچہ
چائے کا 1 چمچہ
چائےکا 2/1 چمچہ
چائےکا 2/1 چمچہ |
|
ترکيب:
چکن کو اچھي طرح مسالحہ لگانے کے بعد ايک گھنٹے کے ليے رکھ
ديں، پھر ايک سيخ لے کر پہلے چکن کي بوٹي پرروئيں، پھر پياز،
پھر ٹماٹراور پھر شملہ مرچ۔۔۔۔۔اس ترتيب سے اجزا کو سيخ ميں
پروتے چلے جائيں، خيال رہے سيخ کے شروع اور آخري ميں چکن کي
بوۓي ہو، اب اسے دونوں طرف سے پين ميں فرائي کرليں اور باربي
کيو ساس اور چاولوں کے ساتھ پيش کريں۔ |