چاول
سفيد چنے
پياز کٹي ھوئي
لہسن ادرک کا پيسٹ
برياني مصالحہ
ٹماٹر چوپ کئے ھوئے
خوردني تيل
ہرا ھنيا |
ڈيڑھ کپ
ايک کپ
ايک عدد
کھانے کاايک چمچہ
آدھا پيکت
ايک عدد
آدھا کپ
حسب مشا |
ترکيب:
چاولوں ميں نمک ڈال کر
ابال ليں، پھر ايک پتيلي ميں ايک چوتھائي چمچہ کھانے کا سوڈا
ڈال کر ايک گھنٹے کے لئے بھگو ديں پھر چھولوں کو اچھي طرح ابال
ليں پھر اس ميں لہسن ادرک کا پيسٹ ملا کر مزيد بھونيں، پھر
ٹماٹر ڈاليں ٹماٹر نرم ہوجائيں تو برياني مصالحہ بھي شامل
کرديں، آميزہ اچھي طرح فرائي ہوجائے تو اس ميں ابلے ھوئے چھولے
ڈال کر دہيمي آنچ پر رکھ ديں، چھولے تيار ہوجائيں تو اس ميں
چاول ملا کر کچھ دير اور پکائيں پھر اسے ايک بڑي ڈش ميں نکال
کر اس پر ہرا دھيناچھڑک کرگرم گرم پيش کريں۔ |