چاول باسمتي
ٹماٹر کيچپ
ہرا دھنيا، پودينہ، ہري مرچ
قيمہ
گارنش کيلئے |
ايک کلو
ايک کپ
کي چٹني ايک کپ
قيمہ ايک پاؤ
پياز ميں برائون کر کے اس ميں ٹماٹر لال مرچ اور نمک
ڈالا کر بھون ليں۔
ہرا دھنيا، ہري مرچ اور ٹماٹر |
ترکيب:
چاول ابال کر ايک کي چھوڑ ديں ان چاولوں
کو چار حصوں ميں تقسيم کرليں، ايک حصے ميں ٹماٹو کيچپ مکس
کرليں، ايک حصے ميں ہري چٹني مکس کرليں، ايک حصے ميں قيمہ مکس
کرليں اور ايک پتيلي لے کر اس ميں دو بڑے چمچے کھانے والا تيل
ڈال کر چاروں طرف اچھي طرح پھيلا ديں، اس کے بعد سفيد چاول
ہاتھوں سے اچھي طرح دبا کر ڈال ديں، اس کے اوپر کيچپ والے چاول
اس طرح دبا کر ڈال ديں، اس کے اوپر قيمہ اور چٹني والے
چاول بھي اسي چرح دبا کر ڈال ديں، پھر اوپر سے بچا ہوا تيل ڈال
ديں، اس کو دس منٹ اس کو دس منٹ کے لئے اوون ميں رکھ ديں اوراس
کے بعد ايک سيدھي پليٹ لے کر پتيلي احتياط سے پليٹ کے اوپر الٹ
ديں يہ چاول کيک کي شکل ميں بن جائيں گے اس کے اوپرٹماٹر ہرا
دھنيا اور ہرمي مرچ سے گارنش کريں۔ |