قيمہ
چاول
خوردني تيل
پياز کاٹ کر فرائي کي ھوئي
شملہ مرچ
لہسن ادرک کا پيسٹ
دہي
ٹماٹر
برياني مصالحہ
آلو بخارے
ہرا دھنيا |
آدھا کلو
آدھا کلو
ايک کپ
دو عدد
دو عدد
چائے کا 2/1 چمچہ
آدھا کپ
ايک پاؤ
آدھا پيکٹ
حسب منشا
آدھي گڈي |
ترکيب:
تيل اچھي طرح گرم کرنے کے بعد اس میں لہسن ادرک دہي برائون
پياز، قيمہ اور قيمہ مصالحہ ڈال ديں اور دھيمي آنچ پر اتنا
بھونيں کہ پاني خشک ہوجائے، چاولوں کو ايک چمچہ نمک اور ہرے
مصالحے سميت کسي عليحدہ برتن ميں ابال ليں، اب پين يا کسي بڑي
پليٹ ميں پہلے چاولوں کي تہہ جمائيں، اس پر ہرے دھينے کي کٹي
ھوئي پتياں اور شملہ مرچ برک ديں، پھر اوپري سطح پر تيار
شدہ قيمے کي تہہ جمائيں، آرائش اور لذت کيلئے تھوڑي سي برائون
پياز چھڑکيں اور 20 منٹ تک ہلکي آنچ پر پکائيں مزيدار رائتے کے
ساتھ سرو کريں۔ |