چاول
اسپيگيٹھي
ہري پياز
ہري مرچ
نمک
اجينو موتو
سويا ساس
کالي مرچ
کوکنگ آئل |
ايک گلاس ابلے ہوئے
آدھا پيکٹ باريک توڑکر ابال ليں
ايک پاؤ باريک کٹي ھوئي
چار عدد باريک کٹي ھوئي
حسب ضرورت
يک کھانےکا چمچع
کھانے کے چچمع
پسي ھوئي ايک کھانے کا چمچع
آدھا کپ |
ترکيب:
ايک پتيلي ميں تيک گرم کرکے اس کے اندر
ہري پياز فرائي کرليں اور اس ميں تمام ڈال کر اس کے بعد
چاول اور اسپگھٹي بھي اس ميں شامل کرديں اور اس منٹ دم پر رہنے
ديں، لذيز سنگاپوري چاول تيار ھيں، ٹماٹو کيچپ کے ساتھ نوش
فرمائيں۔ |