کھويا
چيني شيرے کيلئے
پاني
الائچي
ميدہ
انڈا
سوڈا
چيني
گھي
امونيا |
1/2 کلو
ڈيڑھ کلو
2 کپ
چند دانے
1/4 کپ
1 عدد پھينٹ ليں
چائے کا 1/4 چمچہ
چائے کا 1/2 چمچہ
چائے کا 1/2 چمچہ
چائے کا 1/8 چمچہ |
ترکيب:
پاني ميں چيني الائچي ڈالکر اتنا پکائيں
کہ ايک تار کا شيرہ تيار ہوجائے، کھوئے کو اچھي طرح ملاليں،
پھر اس ميں انڈا سوڈا اور امونيا شامل کريں، پھر گھي اور چيني
ملائيں اور ميدہ بھي شامل کرديں، اس کي چھوٹي چھوٹي ٹکياں
بنائيں، اسے تيز آنچ پر ڈاليں، ڈلانے کے بعد آنچ دھيمي کرديں
اور اسے سنہرا ہونے تک تليں، سنہرا ہونے پر شيرے ميں ڈالتے
جائيں۔
نوٹ : پہلے ايک گولي بنا کر شيرے ميں ڈاليں اور چيک کريں اگر
اندر گھٹلي ہوتي 1/2 چمچہ گھي اور چيني ڈال ديں۔ |