| مٹھائي يا سوئيٹس تمام لوگ شوق
سے کھاتے ہيں، بچے اور بوڑھے افراد بھي مٹھائي کو يکساں طور پر
پسند کرتے ہيں، کوئي گلاب جامن کا شوقين ہے تو کوئي بھاشاني کا،
کوئي سوحن حلوہ کھاتا ہے اور کوئي چم چم غرض سب اپني اپني پسند ہے،
آپ کيلئے کچھ مٹھائياں ہماري طرف سے۔ |