ٹماٹو کيچپ
ہرادھنيا
پودينہ
سياہ تلسي کي پتياں
پياز
لہسن
پسي ھوئي ساہ مرچ |
حسب ضرورت
ايک گڈي
ايک گڈي
ايک چھٹانک
ايک عدد
ايک چھوٹي گھٹی
حسب منشا |
|
اوپري تہہ کيلئے:
زيتون کا تيل کھانے کے 3 چمچے، بٹن
مشروم 2 اونس، بکرے کا گوشت آدھا پائو روکھا اور پتلے پارچے،
سياہ زيتون ڈيڑھ چھٹانک، کاجو آدھا پائو، پنير بھينس کے
دودھ کا 2 اونس، سياہ تلسي، دھنيا، پودينہ تازہ مناسب
مقدار ميں۔
سب سے پہلے ايک پيس ميں پياز اور لہسن
زيتون کے تيل ميں برائون کرليں، پھر کيچپ کي اتني مقدار ليں،جو
پورے پنير پر پھيل سکے، اس ميں براؤن کي ھوئي پياز اور لہسن کو
شامل کرليں اور پنير کي سطح پر پھيلا ديں اور اسے ايک
طرف رکھ ديں، واضع رہے کہ پنير پر کيچپ کي تہہ جمانے سے قبل اس
پر ہلکا ہلکا زيتون کا تيل چيڑ ديں، پھر پين ميں موجود آئل کو دو سوبيس سينٹي گريڈ، چار سو پچيس فارن ہائيٹ،جي اے ايس سيون
کي ہيٹ پر رکھيں اور اس ميں بيچ سے کٹي ھوئي بٹن مشرومز اس وقت
تک فرائي کريں، جب تک ان کا جوس ختم نہ ہوجائے، پھر اسے بھي
ٹھنڈا ہونے کيلئے ايک طرف رکھ ديں، اب چھري کي مدد سے پيزا پر+
کي شکل کي گہري لائنيں اس چرح کھينچيں، کہ وہ واضع طور پر چار
حصوں ميں تقسيم ہوجائے، پہلے حصے پر مشرومز کي تہہ جائيں، بکرے
کے گوشت کو زيتون کے تيل ميں الٹ پلٹ کرنے کے بعد دوسرے حصہ پر
جمائيں اور اس پر زيتون کے پھل خوبصورت ترتيب سے رکھ
ديں، تيسرے حصے کي آرائش کاجو سے کريں، جبکہ چوتھے ميں پنير کے
پتلے پارچے جماديں، پھر پنير کو 15 سے 20 منٹ تک بيک کريں،
گولڈن ہو جائے تو چٹ کرجائيں، مزہ آجائےگا۔ |