| سبزياں جو ہمارے گھروں ميں
مختلف چيزوں کے ساتھ ملا کر پکائي جاتي ہيں، سبزيوں ميں قدرتي طور
پر بہت طاقت ہوتي ہے، ہر سبزي کي اپني خاصيت ہوتي ہے، کسي ميں
کيلشيم ہوتا ہے، کسي میں آئرن کسي کو کھانے سے خون بنتا ہے، غرض
سبزياں لذت، غزائيت اور قوت سے بھر پور ہوتي ہيں، سبزيوں کے مختلف
قسم کے پکوان۔۔۔۔ |