گوشت
گھي
لونگيں
کالي مرچيں
چھو ٹي الايچي
پياز
ادرک
خشک دھنيا
لال مرچيں پسي ھوئي
نمک
دھي |
ايک کلو
ڈيڑہ پائو
نو عدد
نو عدد
آٹھ عدد
آدھا کلو
ايک چہوٹي گانٹھ
تين چٹکي
تين تولہ
حسب ذائقہ
حسب ضرورت |
ترکيب :
گوشت کے پتلے دل کے پارچے
بناليجئے، يا قصاب سے بنواليجئے، تھورا گھي پتيلي ميں ڈال کر
اسے چولھے پر چڑھا نے کے بعد تيز آنچ پر کڑ کڑائيے اور اس ميں
پارچے ڈال کر تل کر لال کر ليجئے، پھر پتيلي سے نکال ايک فراخ
سطح کے کسي برتن ميں برابر رکھئيے اور ان پر ادرک کا عرق اور
نمک ملئيے، اب پياز کو بھتباريک کترئيے، پھر اسےکڑ کراتے ھوئے
گھي ميں خوب لال سرخ کرنے کے بعد دہي ميں ملاديجئے اور اس کو
گوشت سميت پتيلي ميں ڈال کر ءوب اچہي طرح بہونئيے اور پاني بھي
ديتے جائيے، جب يہ پاني اور دہي خشک ھوجائيں تو دہنيا پاني ملا
کر ڈال ديجئے، کچہ دير بعد گوشت کے پارچے گل جائيں گے، انہيں
پتيلي سے نکال ليجئے، ھر پارچہ کو جدا جدا گھي ميں تلئے اور
سيخ پر چڑہا کر آگ پر پختہ کيجئے، پارچوں کو پيسا ھوا مصالحہ
اور پاني ديتےجائيں، اس طرح يہ بھت نرم ھوجائيں گے۔ |