| کونٹي نينٹل کھانوں ميں کباب
اور تکے بہت اہميت رکھتے ہيں، ہمارے يہاں بازاروں عام تکے ملتے ہيں
حالانکہ ان کي کئي اقسام ہيں، مگر ہم صرف ايک تکا کھا کر ہي خوش ہو
جاتے ہيں کيونکہ بقيا اقسام کھانے کيلئے کسي بڑے ريسٹورنٹ جانا پڑے
گا، مگر اب اس کي کوئي ضرورت نہيں ہم آپ کيلئے وہ تمام تراکيب لائے
ہيں جن سے آپ اپنے گھر ميں مزيدار تکے بناسکتے ہيں۔ |