بکرے کي کليجي
ادرک
لہسن
پسي ہوئي لال مرچ
نمک
دہي |
ايک عدد
ايک چھوٹي گانٹھ
ايک پوتھي
حسب ضرورت
حسب ذائقہ
ايک پائو |
ترکيب :
سب سے پھلے کليجي کو صاف پاني سےت ين مرتبہ دھوئے پھر اس کي
بوٹياں بنا ليجئے ۔ ادرک اور لہسن کے جووں کو پيس کر لال مرچ
اور نمک ان ميں ملا ديجئے پھر اس مرکب کو دہي ميں ڈال کر رئي
سے گھونٹئے يہاں تک کہ سب اجزاج يک جو جائيں ۔ يہ مرکب کيليجي
کي بوٹيوں پر اس طرح ملئے کہ کسي بوتي کا کوئي حصہ س کے بغير
نظر نہ آئے ان بوٹيوں کو کئي گھنٹے تک اسي حالت میں رہنے ديجئے۔
اگر يہ تکے رت کے وقت کھانے ہوں تو بوٹيوں پر يہ مرکب دوپہر کے
وقت لگا دينا چائيے لوگ اس کے بغير بھي بوٹيا سيجوں پر چڑھا کر
آگ پر پکا کر کھا ليتے ہيں۔ مگر اس قسم کے تکے بعض معدوں کے
لئے مصر ثابت ہو سکتے ہيں۔ جب کہ يہ مرکب لگے ہوئے کليجي تکے
سب قسم کے انسانوں کو بڑي آساني سے ہضم ہو جاتے ہيں اور ان کے
جسمون ميں خون پيدا کرتے ہین۔ غرض يہ بوتياں کئي گھنٹے تک
مصالحہ سے لگي ہوئي رکھي رہنے کے بعد سيخو پر چڑھا ئيں اور آگ
پر پختہ کريں۔ صرف چند منٹ کي سينکنے سے پک کر کھانے کے قابل
ہو جائيں گي۔ يہ نہ صرف لذيز ثابت ہوتي ہیں بلکہ اکثر کھانے کي
صورت مين خون صالح بھي پيدا کرتي ہيں۔ |