|
کاغذي ليوں
کشمش
ادرک
سرخ مرچ
چيني
نمک |
ايک کلو
ايک چھٹانک
ايک چھٹانک
دو چائے کے چمچ
ليموں کے رس برابر
حسب ذائقہ |
ترکيب:
ليموں دھوں کر اس کا رس نکال ليں، چھلکوں کے اندر سے تمام سفيد
فائبر چھري کي نوک سے نکال ديں، چھلکے کو الٹا يعني
فائبر والا حصہ باہر نکال ديں تو باآساني سے صاف ہو جاتا ہے،
آدھے چھلکے باريک لچھے دار کاٹ ليں، ان کو کھلے پاني ميں نمک
ڈال کر نرم کرليں پھر چھلني ميں ڈال کر پاني نچوڑ ديں، ايک ساس
پين اسٹيل کي پين ليں بھاري پينے والي ميں ليموں کا رس نپ کر
ڈاليں اس کے ہموزن چيني ڈاليں ابلے ہوئے چھلکے اور نمک و مرچ
ڈال ديں، ادرک بھي باريک کاٹ کر ڈال ديں اور پکنے ديں، کچھ دير
بعد کشمش بھي ڈال ديں، جب قوام آدھا رہ جائے تو اتار ليں،
ٹھنڈا ہونے پر بوتلوں ميں بھر ليں، بہت مزے دار ہاضم چٹني تيار
ہے۔ |
|
|