Download Urdu Font ipaki.com
News Islam Pakwan Urdu Adab Women Children

 

 



  پکوان | سرديوں کے پکوان |  چکن کري
چکن کري

چکن
پياز
ٹماٹر
ہرادھنيا
تيل
دار چيني
لونگ
چھوٹي الائيچي
ادرک پيسٹ
لہسن پيسٹ
ھلدي
دھينيا
زيرہ
لال مرچ
نمک
گرم مصالحہ

800 گرام
4سے 5 عدد
4سے 5 عدد
2 کھانے کے چچمے
1/2 کپ
1 انچ کا ٹکڑا
4سے 5 عد
4 سے 5 عدد
1 کھانے کا چمچہ
1 کھانے کا چمچہ
1/2 چائے کا چمچہ
1 کھانے کا چمچہ
1 چائے کا چمچہ
1 چائےکا چمچہ
حسب ذائقہ
1 چائے کا چچمہ

ترکيب:
موٹے پيندے کے پين ميں تيل گرم کرليں،اسمین دار چيني، لونگ، الائچي ڈاليں،اآدھا منٹ فرائي کرنے کے بعد اس میں کٹي ھوئي پياز ڈاليں جب پياز گولڈنہوجائے تو اس میں ادرک، لہسن پيسٹ ڈاليں اور 2-3 منٹ پکائيں۔
 کچھ دير کے بعدھلدي، زيرہ، دھنيا اور لال مرچ ڈاليں، اور اچھي طرح ملا ليں، ٹماٹروں کا گودا بناليں، پين ميں ڈال کر اتنا پکائيں کہ تيل مصالحہ سے الگ ہوجائے ، چکن کے ٹکڑے اور نمک ڈاليں، تيز آنچ پر 5 منٹ پکائيں، 2 کپ پاني ڈاليں، اور پکائيں يہاں تک  کہ چکن اچھي طرح گل جائے۔

New Page 1 iPaki News Jobs at  Ipaki.com iPaki Classifieds iPaki Music iPaki Forum iPaki Yellow Pages Ecards iPaki Urdu