|
چاول
بکرے کا گوشت
لہسن
تيز پات
ہري مرچ
پياز
يخني
لونگ
خشک آلو بخارہ
ہلدي
کالا زيرہ
لال مرچ
خشک دھنيا
ٹماٹر
نمک
بڑي الائچي
ثابت کالي مرچ
دار چيني
املي
دہي
گھي
سفيد زيرہ
جائفل
جاوتري
گرم مصالحہ |
1/2 کلو
2 کھانے کا چمچہ
1 کھانےکا چمچہ
2 کھانے کے چمچہ
2 کھانے کے چمچہ
حسب ذائقہ
فرائي کيلئے
1 کپ
1 چائے کا چمچہ
حسب ضرورت
2 کھانےکے چمچہ
4 عدد
حسب ذائقہ
2 عدد
12 عدد
2 ٹکڑے
8 عدد
2 کھانے کے چمچے
1- 1/2 کپ
1 چائے کا چمچہ
ايک عدد
ايک عدد
1 چائے کا چچمہ |
|
ترکيب:
سب سے
پہلے ديگچي مين پاني ڈال کر گوشت ڈال ديں اور نمک بھي شامل
کرديں، ايک مکمل کپڑے ميں آدھے لونگ، کالازيرہ، سفيد زيرہ،
کالي مرچ ثابت، خشک دھنيا، بڑي الائچي، دار چيني، جائفل جاوتي
کو باندھ کر گوشت اور پاني ميں ڈال ديں ايک گھٹي ثابت لہسن
چھيل کے ڈاليں اور ڈھک کر ابال ليں، جب گوشت گل جائے تو ديگچي
کو آگ سے ہٹاليں اور چھان ليں، دوسري ديگچي ميں گھي گرم
کريں، اس ميں پياز ڈال کر ہلکا سا بھونيں، لال مرچ، باقي بچي
ھوئي ثابت کالي مرچ، سفيد زيرہ، کالا زيرہ تيز پات کے پتے، دار
چيني خشک دھنيا، بڑي الائچي، ہلدي، ٹماٹر، ڈال کر بھونيں> دہي،
خشک آلو بخارہ، پسا ہوا گرم مصالحہ، املي، کٹي ھوئيہري مرچ،
ڈاليں اور بھون ليں، جب ٹماٹر گل جائيں تو گوشت ڈال ديں، اور
پاني کا چھينٹا دے ديں اور يخني ڈال ديں، جب ابال آجائے تو دو
گھنٹے پہلے بھيگے ہوئے چاول ڈالين جب پاني خشء ہوجائے تو جائفل
اور جاوتري کا پاؤڈڑ ڈاليں، اور دم پر رکھ ديں 30 منٹ کے بعد
مکس کريں اور سرونگ ڈش ميں نکال کر پيش کريں۔ |