Download Urdu Font ipaki.com
News Islam Pakwan Urdu Adab Women Children

 

 



  پکوان | سرديوں کے پکوان |  گوشت اور انناس والے چاول
گوشت اور انناس والے چاول

چاول
بکرے کا گوشت
سويا ساس
سياہ مرچ
انڈے
تيل
پياز
لہسن پيسٹ
انناس

2 پيالي
250 گرام
6 کھانے کے چمچہ
1/2 چائے کا چمچہ
2 عدد
4 کھانے کے چمچہ
2 عد
1 چائے کا چمچہ
4 ٹکڑے


چاولوں کو نمکيں پاني ميں ابال کر پاني نکال ديں اور چاولوں کو بالکل ٹھنڈا کرلين، گوشت کے بہت باريک ٹکڑے کرليں، اور دو کھانے کے چمچے سويا ساس ڈال کر ايک گھنٹہ کے لئے رکھ ديں، باقي سويا ساس انڈوں ميں ڈال کر پھينٹ ليں، کڑاہي ميں تيل گرم کريں اور اس ميں گوشت ڈال کر فرائي کرليں، تقريبا 5 منٹ کيلئے اس کے بعد اس ميں پياز مرچ اور لہسن ڈال کر ہلکي آنچ پر پکائيں تاکہ گوشت گل جائے اور پاني خشک ہوجائے، اس کے بعد اس ميں چاول ڈال ديں، ساتھ ہي انڈا بھي ڈال ديں اور کانٹے سے اچھي طرح انڈا چاولوں ميں مکس کرليں، جب چاول خشک ہونے لگيں تو انناس ڈال کر تيز آنچ پر ايک منٹ تک پکائين  اور گرم گرم پيش کريں۔

New Page 1 iPaki News Jobs at  Ipaki.com iPaki Classifieds iPaki Music iPaki Forum iPaki Yellow Pages Ecards iPaki Urdu