| سرديوں ميں لوگ کھانے پينے پر
زيادہ توجہ ديتے ہيں، کيونکہ کھانے کا اصل مزہ تو سرديوں ميں ہے،
کيونکہ ہر قسم کي سبزي اور کباب تکے کا اصل مزہ سردي ميں آتا ہے،
لہذا سرديوں ميں خوب کھائيں، کيونکہ گرميوں تو ہم کو گرمي کھا جاتي
ہے، کھانا کسے سے کھايا جاتا ہے۔ |