Download Urdu Font ipaki.com
News Islam Pakwan Urdu Adab Women Children

 

 



  پکوان | سرديوں کے پکوان |  پوري اور آلو کي بجھيا
پوري اور آلو کي بجھيا

آلو
دھي
ٹماٹر
ہري مرچ
لال مرچ
نمک
املي کا پاني
اچار
پياز
ثابت دھنيا
کلونجي
ہلدي
کارن فلور
لہسن پيسٹ
ادرک
تيل

1 کلو
1 پاؤ
3 عدد
4 عدد
2 چائے کے چمچہ
حسب ذائقہ
4 چائے کے چمچہ
1/2 پيالي
4 عدد
2 چائے کے چمچہ
2 چائے کے چمچمہ
1/2 چائے کا چمچہ
3 چائے کے چمچہ
1 چائے کا چمچہ
1 چائے کا چمچہ
حسب ضرورت

ترکيب:
ايک ساس پين ميں تيل گرم کرکے اس ميں آدھي پياز ڈال کر فرائي کريں، جب پياز لال ہونے لگے تو تب اس مين ثابت دھنيا، کلونجي ڈال کر فرائي کرليں، اس ميں لہسن ادرک کا پيسٹ ڈاليں اور فرائي کرليں، اس کے بعد ٹماٹر ڈال کر بھونيں جب ٹماٹر گل جائيں تو آلو کاٹ کر اس ميں ڈال ديں، اس کے بعد کٹي ھوئي لال مرچ اور ہري مرچ، نمک، ہلدي اور املي کا پاني بھي اس ميں شامل کرديں، جب سب چيزيں شامل کرديں، جب سب چيزيں مکس ہوجائيں تو ايک پيالي ٹھنڈے پاني ميں کران فلور ڈال کر پھينٹيں پھر تھوڑا تھوڑا کر کے پتيليميں ڈاليں اور ساتھ ميں چمچہ چلاتي رھيں، جب سالن پک کر گاڑھا ہونے لگے تو چولہا بند کر ديں، اس کے بعد دھي کو اچھي طرح پھينٹيں اور سالن ميں ڈال کر مکس کريں، اور ساتھ ميں اچار اور بقيہ پياز ڈال کر چمچہ چلائيں، مزيدار پوريوں کا سالن تيار ہے۔

New Page 1 iPaki News Jobs at  Ipaki.com iPaki Classifieds iPaki Music iPaki Forum iPaki Yellow Pages Ecards iPaki Urdu