|
چاول
کابلي چنے سفيد
ثابت گرم مصالحہ
مٹن قيمہ
پياز
ليموں
ٹامٹر
سرخ، سبز> پيلا رنگ
لال مرچ
کيچپ
ہلدي
ہري چٹني
نمک
دھنيا
لہسن، ادرک |
1 کلو
1/2 کلو
1/2 1 چائےکا چمچہ
1/2 کلو
1 کپ
2 عدد
1 کپ
حسب ضرورت
1/2 1 چائےکا چمچہ
1/2 کپ
1/2 چائےکا چمچہ
1/2 کپ
حسب ضرورت
1 چائے کا چمچہ
1 کھانے کا چمچہ |
|
ترکيب:
چنوں کو
سوڈا ڈال کر رات ميں بگھوديں، اب چھولوں کے 3 برابر حصے
کريں، ايک ميں سرخ رنگ ڈالکر ابال ليں، دوسرے ميں پيلا، تيسرے
ميں سبز رنگ ڈال کر الگ الگ ابال لين، گھي گرم کريں اس میں
قيمہ، تھوڑا سا گرم مصالہہ، لہسن، ادرک، نمک، مرچ، ہلدي، دھنيا
ڈال کر بھونيں،کچھ دير بعد اس میں ٹماٹر، براؤن پياز ڈاليں اور
بھون ليں، اب چاول ميں بچا ہوا ثابت گرم مصالحہ، کالا زيرہ،
ڈال کر چاول ميں ابال ليں۔
اس کے بعد 1/2 کپ گھي گرم کريں، اس ميں تھوڑے چاول پھر
قيمہ، يلو چنے پھر گرين چنے، چنے، ہري چٹني کيساتھ قيمہ، پھر
چاول، قيمہ، لال چنے کيچپ ملا کر نفاست سے تہہ لگائيں، آخر ميں
ہرادھنيا ہري مرچيں ڈالکر دم پر رکھ ديں، رنگين برياني
تيار ہے، سلاد، رائتے، کے ساتھ پيش کريں۔
|