Download Urdu Font ipaki.com
News Islam Pakwan Urdu Adab Women Children

 

 



  پکوان | سرديوں کے پکوان |  رنگليے چاول
رنگليے چاول
چاول
نمک
ريڈ فوڈ کلر
يلو فوڈ کلر
گرين فوڈ کلر
ثابت کالي  مرچ
ثابت لونگ
ثابت زيرہ
1 کلو
حسب ذائقہ
1/4 چائے کا چمچہ
1/4 چائے کا چمچہ
1/4 چائے کا چمچہ
2 عدد
3 عدد
1/2 چائے کا چمچہ

چاولوں ميں نمک ، زيرھ، لونگ اور کالي مرچ ڈالکر ايک کني رہ جانے تک ابال ليں،  جب ايک کني رھ جائے تو اتار کر نتھار ليں ۔

قيمے کيلئے:

قيمہ
پياز
لال رمچ
نمک
ٹماٹر
گرم مصالحہ
تيل
1/2 کلو
1 عدد چوپ کرليں
1/2 کھانےکا چمچہ
حسب ذائقہ
2 عدد
1/4 چائے کا چمچہ
 1/2 2 کپ

چٹني کيلئے:

انار دانہ
پودينہ
دھنيا
ہري مرچ
نمک
دہي
1 کھانے کا چمچہ
1 کپ
1 کپ
2 عدد
حسب ذائقہ
1 کپ

دہي ميں اناردانہ، پودينہ، دھنيا، ہري مرچ اور نمک شال کرکے مکسر ميں ڈال ديں اور باريک پيس ليں، انار دانے کي چٹني تيار ہے۔
گارنش کيلئے اجزا:
انڈے  ابلے ہوئے 4 عدد
کيچپ 1 کپ

قيمے ميں پياز، نمک، لال مرچ پاؤڈر اور ٹامتر ڈالکر 1/2 کپ پاني ميں ڈالين اور ہلکي آنچ پرپکنے ديں، جب پاني خشک ہوجائےتو آدھي چٹںي اور تيل ڈال کر بھون ليں اور گرم مصالحہ چھڑک کر اتار ليں، اب ايک بيکنگ باؤل ميں تيل لگائيں، چاولوں کو چار مختلف پيالوں ميں ڈال کر ايک ميں ريڈ کلر مکس کريں اور دوسرے ميں گرين،  تيسرے ميں يلو رنگ ڈال کر مکس کريں اور سفيد چاولوں ميں ابلے ھوئے انڈے ڈال کر مکس کريں، سب سےپہلے سفيد چاول کي تہ لگائيں اس کے بعد قيمہ کي، اس کے بعد سبز چاول کي تہ لگائيں اس کے بعد قيمہ کي، اس کے بعد سبز چاوک کي اور  پھر چٹني کي اور قيمہ کي اور پھر ريڈ چاول  کي تھ لگائيں، اوپر سے 2 کھانے کے چمچے تيل اور 1/2 کپ پاني ڈال کر 180 ڈگري سينٹي گريڈ پر پہلے سے گرام اوون ميں 5 سے 10 منٹ کيلئے بيک کريں، چاھيں تو ديہچي مين بھي اس طرح دم دے سکتے ھيں، اب باؤل کو ڈش ميں التائيں، ارد گرد کھيرے اور ٹامٹر رکھيں اورر سرو کريں، رنگليے چاول تيار ہيں۔

New Page 1 iPaki News Jobs at  Ipaki.com iPaki Classifieds iPaki Music iPaki Forum iPaki Yellow Pages Ecards iPaki Urdu