گا ہے کسي شہزادے کے افسانے سنائے گا ہے کيا دنيائے پرستاں کا نظارا
ميں کھويا رہا جن و ملائک کے جہاں ميں ہر لحظہ اگر چہ مجھے آدم نے پکارا