|
اب دل ہے مقام بے کسي کا
يوں گھر نہ تبا ہو کسي ک
کس کس کو مزا ہے عاشقي کا
تم نام تو لو بھلا کسي ک
پھر ديکھتے ہيں عيش آدمي کا
بنتا جو فلک مير خوشي ک
گلشن ميں ترے لبوں نے گويا
رس چوم ليا کلي کلي ک
ليتے نہيں بزم ميں مرا نام
کہتے ہيں خيال ہے کسي کا
جيتے ہيں کسي کي آس پر ہم
احسان ہے ايسي زندگي ک
بنتي ہے بري کبھي جو دل پر
کہتا ہون برا ہو عاشقي ک
ماتم سے مرے وہ دل میں خوش ہيں
منہ پر نہیں نام بھي ہنسي ک
اتنا ہي تو بس کسر ہے تم ميں
کہنا نہيں مانتے کسي ک
ہم بزم ميں ان کي چپکے بيٹھے
منہ ديکھتے ہيں ہر آدمي ک
جو دم ہے وہ ہے بسا غنيمت
سارا سودا ہے جيتے جي ک
آغاز کو کون پوچھتا ہے
انجام اچھا ہو آدمي ک
روکيں انہيں کيا کہ ہے غنيمت
آنا جانا کبھي کبھي ک
ايسے سے جو داگ نے نباہي
سچ ہے کہ يہ کام تھا اسي ک
|